لانڈھی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں2 افراد زخمی

64

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے لانڈھی 89 میں ذاتی جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا گیا جہاں انکی شناخت 26 سالہ خلیل اور 28 سالہ ولید کے نام سے ہوئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کی حالت
خطرے سے باہر ہے جنہیں نجی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
2زخمی

Print Friendly, PDF & Email
حصہ