شہباز شریف مجرم بھائی کا استقبال کرنے کے بجائے مال روڈ پر نعرے لگاتے رہے

114

لاہور (آن لائن) شہباز شریف اپنے مجرم بھائی نواز شریف کا ائر پورٹ پر استقبال کرنے کے بجائے مال روڈ پر نعرے لگاتے رہے۔ شہباز شریف نے استقبال کے لیے علامہ اقبال ائر پورٹ پہنچنا تھا لیکن وہ ن لیگ کے چند سو ورکروں کے ساتھ مال روڈ پر نعرے لگاتے رہے۔ شہباز شریف کی آمد پر مسلم لیگ والے لاہور سے اپنے ورکروں کو گھروں سے نہیں نکال سکے۔ جس کے نتیجہ میں استقبال کے تمام پروگرام دھرے کے دھرے رہ گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ