’’سرآئیں پلیز ادھر چلتے ہیں‘‘نیب افسر چلیے کہاں چلنا ہے ‘‘ نوازشریف کا جواب

165

لاہور (نمائندہ جسارت) سر آئیں پلیز ادھر چلتے ہیں، نیب ٹیم کے افسر نے نوازشریف سے کہا تو نوازشریف نے انضباطی سرہلاتے ہوئے جواب دیا ’’چلیے کہاں چلنا ہے‘‘۔ پاسپورٹ نیب ٹیم نے تحویل میں لینے کے بعد نوازشریف سے جب کہا کہ سر ادھر چلتے ہیں تو نوازشریف اور مریم نواز ان کے ساتھ ساتھ چل پڑے اس موقع پر نوازشریف نے جواباً کہا چلیے کہاں چلنا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ