ٹریفک حادثات میں2خواتین جاں بحق،شہریوں نے ڈمپرجلادیا

43

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل ناتھاخان کالونی اسٹار گیٹ کے قریب تیزرفتار ڈمپر نے زارا نامی خاتون کوروند دیا۔ خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔واقعے کے بعدعوام مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ڈمپر کوآگ لگادی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورفائربریگیڈکی گاڑیوں نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ زخمی خاتون

Print Friendly, PDF & Email
حصہ