افغانستان میں ڈرون حملہ‘ ملا فضل اللہ کی ساتھیوں سمیت ہلاکت کی اطلاع

65

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے کنٹر میں امریکی ڈرون حملے میں پاکستان کو مطلوب عسکریت پسند ملافضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاع۔ تفصیلات کے مطابق افغان کنٹرمیں امریکی ڈرون حملے میں پاکستان کو مطلوب انتہائی اہم عسکریت پسند ملا فضل اللہ ساتھیوں سمیت ہلاکت ہوگیا۔ سرکاری ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔تاہم سرکاری ذرائع نے اس کی تصدیق نہیں کی۔واضح رہے کہ ملا فضل اللہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ہے اور پاکستان کو آرمی پبلک اسکول حملے سمیت متعدد دہشت گردی کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں