وطن عزیز میں جہاں عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں وہیں تعلیم سے بھی ان کی دسترس سے باہر ہوچکی ہے ‘پرائیوٹ اسکولوں کی فیس ایک عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جارہی ہیں جب کہسرکاری اسکولوں میں تعلیم کی ابتر حالت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔کہتے ہیں بچے ہمارا مستقبل ہیں تاہم یہ مستقبل کس طرف جارہا ہے اس کا اندازہ شاید کسی کو نہیں۔ منی پاکستان کہلانے والا سب سے بڑا شہر کراچی میں بچوں اور شہریوں کے لیے کھیل تک کی سہولیات میسر نہیں ‘زیر نظر تصویرسے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ایک چھوٹے اسٹول پر بنائے گئے اسنوکر بورڈ پر بچے گیم کھیل رہے ہیں ‘اگر آج ان پر توجہ نہ دی گئی تو کل ہمارامستقبل کیا ہوگا‘ایک سوالیہ نشان ہے۔

111