ڈیجیٹل مارکیٹنگ آئی بیکس گلوبل اور جوبلی جنرل انشورنس میں معاہدہ

219

جدید سہولتوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں گے طاہر احمد 
ندیم الٰہی کراچی ڈیجیٹل مارکیٹنگ جوبلی جنرل انشورنس اور آئی بیکس گلوبل  کے مطابق ڈیجیٹل مارکیٹنگ جوبلی جنرل انشورنس کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیلئے اپنی خدمات فراہم کریگی اس سلسلے میں دونوں اداروں کے درمیان ایگریمنٹ سائن کی تقریب منعقد کی گئی جس میں جوبلی جنرل انشورنس کے منیجنگ اور چیف ایگزیکٹو طاہر احمد آئی بیکس گلوبل کے منیجنگ ڈائریکٹر ندیم الٰہی و دیگر نے شرکت کی اس موقع پر طاہر احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشورنس صارفین کو جدید خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں گے آئی بیکس کے ذریعے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے شہریوں کو سہولتیں فراہم ہونگی انہوں نے مزید کہا کہ انشورنس کے سلسلے میں ملک میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے یورپی ممالک کی نسبت پاکستان میں انشورنس کی افادیت کے حوالے سے شعور کم ہے اس سلسلے میں جوبلی اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیگی آئی بیکس گلوبل کے منیجنگ ڈائریکٹر ندیم الٰہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ جوبلی انشورنس جیسے بڑے ادارے کے ساتھ کام کرنے کا موقع دستیاب ہوا ہے آئی بیکس گلوبل کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں لیڈر شپ کا اعزاز حاصل ہے ملک میں آن لائن صارفین کی تعداد میں اضافہ خوش آئند ہے۔
158ٰہی و دیگر نے شرکت کی اس موقع پر طاہر احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشورنس صارفین کو جدید خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں گے آئی بیکس کے ذریعے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے شہریوں کو سہولتیں فراہم ہونگی انہوں نے مزید کہا کہ انشورنس کے سلسلے میں ملک میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے یورپی ممالک کی نسبت پاکستان میں انشورنس کی افادیت کے حوالے سے شعور کم ہے اس سلسلے میں جوبلی اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیگی آئی بیکس گلوبل کے منیجنگ ڈائریکٹر ندیم الٰہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ جوبلی انشورنس جیسے بڑے ادارے کے ساتھ کام کرنے کا موقع دستیاب ہوا ہے آئی بیکس گلوبل کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں لیڈر شپ کا اعزاز حاصل ہے ملک میں آن لائن صارفین کی تعداد میں اضافہ خوش آئند ہے۔

mm
قاضی جاوید سینئر کامرس رپورٹر اور کامرس تجزیہ، تفتیشی، اور تجارتی و صنعتی،معاشی تبصرہ نگار کی حیثیت سے کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ جسارت کے علاوہ نوائے وقت میں ایوان وقت ،اور ایوان کامرس بھی کرتے رہے ہیں ۔ تکبیر،چینل5اور جرءات کراچی میں بھی کامرس رپورٹر اور ریڈیو پاکستان کراچی سے بھی تجارتی،صنعتی اور معاشی تجزیہ کر تے ہیں qazijavaid61@gmail.com