منور حسن آج اسد محمود کا نکاح پڑھائیں گے

540

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن آج بروز اتواربعد نماز عصر جامع مسجد محمدی بی ایریا کورنگی میں جماعت اسلامی کے کارکن اسد محمود اعوان کا نکاح پڑھائیں گے۔