صوبائی وزیر اطلاعات نے راحیب  عبداللہ ٹریول کے تیسرے دفتر کا افتتاح کیا

521

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے خیابان بخاری میں راحیب عبداللہ ٹریول ٹوئرز کے تیسرے دفتر کا کراچی برانچ کا افتتاح کیا ،اس موقع پر سی ای او عقیل اعوان ،آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن ،بریگیڈئرآصف حسنین ،زوارحاجی خان بیگ کے علاوہ شہر کی سماجی وسیاسی شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔