مجھے ماردیا جائے گا یالاپتاکردیا جاؤں گا‘ جسٹس شوکت صدیقی

378

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے دھرناکیس میں فوج کے خلاف سخت ریمارکس دینے کے بعد کہاکہ میری زندگی کی کوئی ضمانت نہیں ۔انہوں نے کہا کہ معلوم ہے ان باتوں کے بعد میری زندگی کو خطرہ ہےَ مجھے مار دیا جائے گا یا لاپتاکردیا جاؤں گا۔ میں نے وہ کہاں جو آئین کہتا ہے۔ تفصیلی خبر لیڈمیں پڑھیں۔