پولیس کارروائی، لاکھوں روپے کا گٹکا برآمد

195

لاہور(کرائم رپورٹر) سٹی ڈویژن پولیس نے گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاون کر کے لاکھوں روپے کا گٹکا برآمد کر لیا گیا۔ایس پی سٹی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کر کے ہزاروں کی تعداد میں گٹکے کے پیکٹ برآمد کرلیے۔
کے 10ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔