ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد

242

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوگرا سمیت5 ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالتی
معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا ہے۔جمعہ کو جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک کارکن کی درخواست پر سماعت کی۔