ح?ومت سند? ن? سمندر م?? ن?ان? پر پابند? عائد ?رد?

214

 کراچی: بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے خدشہ کے پیش نظر حکومت سندھ نے سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کی پابندی لگادی، دوسری جانب شدید گرمی سے پریشان شہریوں نے پانی کی موجوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہاکس بے  کا رخ کرلیا۔

سمندر پر پہچنے والے شہریوں نے حکومت سندھ کی جانب سے لگائے گئی پابندی پر اعتراض کیا جبکہ پولیس پر ساحل سمندر جانے سے  روکنے کا الزام لگایا اور پولیس کے رویہ کیخلاف احتجاج بھی کیا۔