ش?باز شر?ف ?? ز?ر صدارت اجلاس سا??وال ?ول پاورپراج??? ?ا جائز? ل?اگ?ا

218

وزیر اعلی شہباز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا۔

 بروز ہفتہ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کا جائزہ لیاگیا ۔ اجلاس  بتایا کہ ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کا ابتدائی نقشہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

 شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ساہیوال میں کول پاورپراجیکٹ کے علاوہ مزید 660 میگاواٹ کے 2کول پاورپلانٹس بھی لگائے جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کے سلسلے میں کراچی سے کوئلے کی ترسیل کے لیے ریلوے سے معاہدہ بھی طے پاچکا ہے۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ قومی اہمیت کا حامل کول پاور پراجیکٹ 2017 میں پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔