قلات ?? علاق? سروان س? 9 افراد ?? لاش?? برآمد

298

قلات کے علاقے سروان سے 9 افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔

لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے سروان سے 9 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔