م?? ?لم ??س? م?? 6000رنز بنان? وال? دوسر? ??و? ??لا??

226

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کلم ٹیسٹ میں 6000رنز بنانے والے دوسرے کیوی بیٹسمین بن گئے۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میک کلم نے یہ سنگ میل عبور کیا۔

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے لیڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں اکتالیس اور پچپن رنز سکور کئے۔ دوسری اننگ میں جب انہوں نے سینتالیسواں رن سکور کیا تو ٹیسٹ کرکٹ میں ان کے چھ ہزار رنز مکمل ہو گئے۔ وہ سابق کپتان سٹیفن فلیمنگ کے بعد چھ ہزار سے زائد رنز اسکور کرنے والے دوسرے کیوی بیٹسمین ہیں۔