چارسد? :ش?رپاؤ م?? فائرنگ ، دو افراد جا? بحق ، ا?? زخم?

239

چارسدہ میں ووٹوں کی گنتی کےدوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔

چارسدہ میں بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کےدوران شیرپاؤ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔