اسرائ?ل? فضائ?? ن? فلسط?ن? علاقو? پرم?زائل داغ د?ئ?

254

غزہ سٹی: اسرائیل نے فلسطین کےد ارالحکومت غزہ میں حماس اور اسلامی جہاد کے ٹھکانوں پرراکٹ حملے کئے ہے حملے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ائیر فورس نےرفاح،خان یونس اورغزہ سٹی کو بدھ کی علی الصبح نشانہ بنایا ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہیں۔

واضح رہے کہ منگل کے روز جنوبی اسرائیل پر پانچ راکٹ فائر کئے گئے تھے اسرائیلی میڈیا نے اس کا ذمے دار حماس اور اسلامی جہاد نامی تنظیم پرعائد کیا تھا۔

دوسری جانب حماس اور اسلامی جہاد نے راکٹ حملے کی تردید کی تھی۔