?س?? واقع? ، وز?راعظم نواز شر?ف ?ا نو?س

304

وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کہتے ہیں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی جائے۔

وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ میں وکلاء کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کسی کو قانون ہاتھ مین لینے کی اجازت نہ دی جائے ۔ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات کیئے جائیں جس سے کوئی قانون ہاتھ میں نہ سکے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔