م?? م?رم? م?? دن?ا ?? سب س? ب?? ?و?ل ?? تعم?ر شروع

196

مکہ مکرمہ میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کی تیاری شروع کردی گئی۔

ابراج کدائی نامی اس ہوٹل میں جدید طرز زندگی اور مسافروں کے لیے بہترین سہولیات کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

 ہوٹل میں ہوں گے 12 مینار،10ہزار کمرے،70ریستوران، دو ہیلی پیڈ،وہ بھی مسجد الحرام سے صرف دو کلو میٹر کے فاصلے پر۔ اس ہوٹل کی تعمیر میں 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالر لاگت آئے گی اور اس کا افتتاح2017ء میں کیا جائے گا۔