سر? لن?ا 2017ا?ش?ن ?وت? گ?مز ?? م?زبان? ?? حق س? محروم

252

                 سری لنکا حکومتی مداخلت کے باعث 2017ءمیں شیڈول ایشین یوتھ گیمز کی میزبانی کے حق سے محروم ہو گیا۔ او سی اے کی ۔طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہمبنٹوٹا میگا گیمز کی میزبانی سے دستبردار ہو گیا ہے۔

کیونکہ سری لنکا کی اولمپک کمیٹی کو حکومت کی طرف سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ جکارتہ کو ایشین گیمز 2018ءسے قبل یوتھ گیمز کو بطور ٹیسٹ ایونٹ منعقد کرنے کے حوالے سے پیشکش کی جا سکتی ہے تاہم اس سلسلے میں حتمی فیصلہ ستمبر میں او سی اے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔