س?ن?? س? س?س بل 2015 ?ثرت رائ? س? منظور?

196

سینیٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2015 کثرت رائے سے منظور کر لیا ۔ اپوزیشن جماعتوں بل کی منظوری کے دوران سینیٹ سے واک آؤٹ کر گئیں ۔

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل نیشنل اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ نے بھی کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے ۔ بل کی منظوری کے دوران تحریک انصاف ، ایم کیوایم ، اے این پی ، اے این پی عوامی اور ق لیگ واک آؤٹ کر گئی ۔