ف?صل آباد اور مج? ج?ل م?? 2مجرمو? ?و پ?انس?

192

فیصل آباد اور مچھ جیل میں سزائے موت کے منتظر 2مجرمان انجام کو پہنچ گئے۔

سینٹرل جیل فیصل آباد میں علی الصبح قتل کے مجرم ذوالفقار کو پھانسی دے دی گئی۔مجرم نے 2000میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

دوسری جانب 2005میں علمدار روڑ پر ایک شخص کو قتل کرنے والے مجرم موسیٰ کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ضابطے کی کارروائی کے بعد میت کو اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔