آئ? س? س? ?ا آف?شلز پا?ستان ب??جن? س? ان?ار

320

کرکٹ کے نگراں عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سیکورٹی وجوہات کا بہانہ بناتے ہوئے پاک زمبابوے سیریز کے لیے آفیشلز پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔

آئی سی سی سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک زمبابوے سیریز میں آئی سی سی کے آفیشلز خدمات سرانجام نہیں دیں گے بلکہ پاکستانی آفیشلز میچ کو سپر وائز کریں گے جب کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا درجہ حاصل ہوگا۔

آئی سی سی نے اپنے آفیشلز پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ سیکورٹی کنسلٹنٹ کی رپورٹ آنے کے بعد کیا ہے۔