شمال? وز?ستان : زوئ? نر? م?? ?رون حمل? ، چار افراد ?لا? دو زخم?

181

شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے زوئے نرے میں امریکی جاسوس طیارےنے ایک گھر پر میزائل فائر کیئے جس سے گھر میں موجود چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔  سیکورٹی ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے نے گھر پر دو میزائل فائر کیئے ۔ذرائع کے مطابق حملے میں ایک گاڑی بھی تباہ ہوئی ۔