زمبابو? ?ر?? ??م دبئ? س? پا?ستان ?? لئ? روان?

359

زمبابوے کی ٹیم دبئی سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئی ۔ ایمریٹس فلائٹ 622 پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجکر 50 منٹ پر پہنچ جائے گی ۔

زمبابوے کی ٹیم پاکستان سے سیریز کھیلنے کے دبئی سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئی ہے ۔ ایمریٹس فلائٹ 622 پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجکر 50 منٹ پر پہنچے گی ۔ سیریز کے دوران زمبابوے کی ٹیم 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی 22 مئی کو جبکہ 24 مئی کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ ون ڈے میچز 26 ، 29 اور 31 مئی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔