وز?راعظم س? آرم? چ?ف ?? ملاقات

155

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پاکستان میں را کی کارروائیوں کے حوالے سے رپورٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔