مصر ?? معزول صدر محمد مرس? ?و موت ?? سزا

260

مصری عدالت کی جانب سے سابق صدر مرسی کو2011 میں جیل توڑنے کے الزام میں سزائے موت سنادی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے پہلے منتخب صدر اور اخوان المسلمین کے سربراہ محمد مرسی کو مصری عدالت کی جنب سے سزائے موت سنادی گئی ہیں ۔ سابق صدر پر 2011 میں ہونے والےفسادات میں جیل توڑنے اور ریاست کے راز افشا کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

معزول رہنما پہلے ہی دسمبر 2012 میں قاہرہ کے صدارتی محل کے باہر مظاہرین کے قتل کے الزام میں 20 سال سزا کی قید کاٹ رہے ہیں