سابق وز?ر داخل? سند? پر ا?? اور مقدم? درج

198

بدین : سابق وزیر داخلہ سندھ زوالفقار مرزا کے خلاف میں ایک اور مقدمے کا اندراج کردیا گیا ہے ، مقدمے میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے دفعات شامل ہے

بدین پولیس نے سند ھ کے سابق وزیر داخلہ زوالفقار مرزا پر ایک اور مقدمہ دائر کردیا ہےمقدمے میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بدین میں نکالی جانے والی ریلی میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں اور پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کے درمیان  تصادم ہوا تھا جس میں چھ افراد زخمی ہوئے تھے۔

بدین میں کشیدگی کے باعث پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔