افغان صوب? قند?ارم?? س?? ?نار? بم د?ما?ا، 5ش?ر? ?لا?

218

کابل: افغان صوبے قندھار میں سڑک کنارے بم دھماکا، 5 شہری ہلاک

کابل : افغانستان  کے جنوبی صوبے قندھار میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے  میں پانچ شہری ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

افغان میڈیا کے مطابق صوبےقندھار میں سڑک کنارے ریموٹ کار بم دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک اور تین زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے ۔افغان ترجمان کے مطابق ابھی تک کسی بھی گروپ کی جاننب سے  دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی گئی ہیں ۔
واضح رہے کی صوبہ قندھار طالبان کا اہم علاقہ تصور کیا جاتا ہے اور یہ شہر 1996 سے 2001 تک انتہا پسندوں کی حکومت کا دارالحکومت رہا ۔