ر?اض:حوث? باغ?و? ?ا نجران پر حمل? ، ا?? پا?ستان ش??د

194

سعودی سرحدی شہر بجران پر حوثی باغیوں نے راکٹوں سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک پاکستان شہید جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔

عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی سرحدی شہر نجران پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔ سعودی حکام کا کہنا ہے سرحدی شہر پر حملے میں ایک پاکستانی شہید جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق حملے کے بعد سعودی فوج کے مختلف بریگیڈز یمنی سرحد کے قریب پہنچ گئے۔