ش?داء ?? لواحق?ن ?? د?? م?? برابر ?? شر?? ???، آرم? چ?ف

222

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نلتر حادثے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے لئے ایک افسردہ دن ہے دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں ۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے آج کا دن ہمارے لئے ایک افسردہ دن ہے ۔ ان کا کہنا تھا دکھ کی اس گھڑی میں ہم شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ آرمی چیف نے اپنے بیان میں میجر التمش شہید، میجر فیصل شہید، نائب صوبیدار ذاکر شہید اور سفیروں کے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔