پشاور:بس ?و حادث?،1شخص جا? بحق،20 زخم?

208

پشاور میں سورے پل کے نزدیک بس حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے ۔

پشاور میں سورے پل کے نزدیک بس تیزرفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس موقع پر ہی بس کنڈیکٹر جاں بحق اور 20 مسافر زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں نزدیکی اسپتالوں میں منتقل کر دیا  ہے ۔ جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔