ب? قابو خلائ? ج?از جمع? ?و زم?ن پر گر?ر تبا? ?وجائ? گا

185

دو روز قبل قزاقستان سے خلامیں بھجیا گیا خلائی جہاز جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب زمین پر گر کر تباہ ہوجائے گا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ منگل کو ایم27-ایم نامی مال بردار خلائی جہاز پرواز کے چند ہی گھنٹوں بعد بے قابو ہاگیا تھا اور اس سے رابطہ منطقع ہوگیا تھا۔
تاہم اب یہ بے قابو خلائی جہاز جمعرات کی شب دس سےجمعہ کی صبح سات بجے کے درمیان زمین پر گر کر تباہ ہوجائے گا۔
کوسموس روس ایجنسی کے مطابق جہاز جیسے ہی زمین کے قریب پہنچے گا تو اس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے ۔یہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے زمین کی سطح پرکسی خشک جگہ کے بجائے سمندرمیں گریں گے۔