20 - Daily Jasarat News

20

ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ٹنڈوالٰہیار ،جیکب آباد ،قنبر،کندھکوٹ اور بدین میں لگے کیمپ میں رہنما عوام سے خطاب کررہے ہیں ،دوسری جانب عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں شہریوں کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت عام دی جارہی ہے 

19
21