News Ticker

نیوز ٹکر

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق القدس ملین مارچ سے خطاب کررہے ہیں‘ امیر جماعت اسلامی سندھ معراج الہدیٰ‘ حافظ نعیم الرحمن اور دیگر بھی موجود ہیں

لبیک القدس ‘ جماعت اسلامی کراچی کا ملین مارچ‘ امریکی فیصلہ مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قبلۂ اول القدس کی آزادی کی جدوجہد ایک مقدس...
کوئٹہ: چرچ میں خودکش حملے کے بعد تباہی پھیلی ہوئی ہے‘ چھوٹی تصویر میں زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے

کوئٹہ: دہشت گردوں کا چرچ پر حملہ‘ 9افراد ہلاک‘ 50سے زائد زخمی

کوئٹہ /اسلام آباد(نمائندگان جسارت ) کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت...

ترکی کا مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان‘ امریکی فیصلے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرار تقسیم

انقرہ (صباح نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ جلد کھولنے کا...
لاہور: وزیرتجارت پرویز ملک سابق ورزیراعظم نواز شریف کا وطن واپسی پر استقبال کررہے ہیں

نواز شریف پاکستان پہنچ گئے، کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور (صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ لندن سے وطن واپس پہنچ گئے،...
کراچی: کوئٹہ حملے کے بعد کراچی میں ایک چرچ پر پولیس تعینات ہے

کوئٹہ واقعے کے بعد اہم مقامات اور تنصیبات کی سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد( آن لائن) کوئٹہ میں چرچ میں حملے کے بعد وفا قی دارالحکو مت سمیت ملک بھر میں اہم مقامات اور تنصیبات کی...

امریکی صدرآج اپنی پہلی قومی سلامتی کی پالیسی کا اعلان کرینگے

لندن (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو درپیش سخت عالمی خطرات سے متعلق اپنی حکمت عملی کا اعلان آج کریں گے۔امریکی نشریاتی...

فاٹا بل پر حکومتی مشکلات بڑھنے لگیں‘ پارلیمانی اجلاس آج پھر ہونگے

اسلام آباد (اے پی پی+آن لائن)سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 2 روز کے وقفہ کے بعد آج پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے۔فاٹا...

بابے نے ہر طاقتور کے حق میں فیصلے دیے‘ پیپلزپارٹی

اسلام آباد/کراچی( آن لائن +اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ بابے نے ہرطاقتور اور آمرکے حق میں فیصلے دیے،خود بتائیں لوگ بابے...

نیب نے حدیبیہ نظرثانی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ مؤخرکردیا

اسلام آباد (آن لائن) حدیبیہ پیپرز مل منی لانڈرنگ مقدمہ ری اوپن کرانے کے لیے نیب نے عدالت عظمیٰ میں دوبارہ اپیل دائر کرنے...

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر‘ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے19 دسمبر سے شمالی...