کراچی Archives - Page 1031 of 4382 - Daily Jasarat News

کراچی

اسٹیل مل کے قریب پولیس نے  ڈاکو کوشہریوں کے تشددسے بچالیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن حدید اسٹیل مل کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کو عوام نے پکڑ لیا ڈاکو کو پکڑنے کی...

عدالت نے دھماکاخیزمواد رکھنے کے 2ملزموں کو بری کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کا مقدمہ میں عدم ثبوت کی بنا پر ملزموں اظہر الدین اور محمد...

طلاق کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

کراچی: طلاق کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب سے حملہ کر دیا۔ نیو کراچی پولیس کے مطابق مبینہ...

سراج الحق سندھ کے 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج سندھ کے 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ آج...

ٹریفک حادثات و دیگر واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں ہونے والے مختلف حادثات وواقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہید ملت...

وفاقی حکومت نے مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑدیے‘سنی تحریک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مہنگائی میں ریکارڈ تو ڑ ہواہے ۔اضافہ حکمرانوں نے تین...

پیرآباد پولیس نے 2 موٹرسائیکل لفٹرز کوگرفتارکرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر آباد پولیس نے موٹر سائیکل کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2ملزمان اختر علی ولد باش خان اور شاہ رخ ولد...

کانتاکماری قتل کیس‘تفتیشی افسرکو پیرتک میڈیکل رپورٹ جمع کرانے کاحکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کانتا کماری قتل کیس میں تفتیشی افسر نے چالان اور میڈیکل رپورٹ جمع کرانے کیلیے مہلت طلب کرلی،جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے...

وقار مہدی کاشکایتی سیل کادورہ‘مختلف شکایات کاجائزہ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ انسپیکشن ٹیم وقار مہدی نے جمعہ کو وزیر اعلیٰ ہائو س میں قائم کمپلینٹ...

کورنگی وسطی:چرم قربانی مہم کے کارکنان میں شیلڈ تقسیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی علاقہ کورنگی وسطی کے تحت چرم قربانی مہم میں حصہ لینے والے کارکنان میں شیلڈ تقسیم کی گئی۔نائب امیر ضلع کورنگی...

مزید خبریں