فیصل آباد Archives - Page 19 of 33 - Daily Jasarat News

فیصل آباد

کورونا کے حوالے سے جون خطرناک مہینہ ہے، فواد چودھری

فیصل آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے جون خطرناک مہینہ ہے،...

فیصل آباد،نہر سے 9 سالہ بچے کی نعش برآمد

فیصل آباد (صباح نیوز)نہر راکھ برانچ سے بچے کی نعش برآمد، تا حال شناخت نہ ہو سکی۔فیصل آباد کے علاقہ ڈجکوٹ کے قریب نہر...

“بغیر علامات کورونا ٹیسٹ نہیں احتیاط ناگزیر ہے “

کراچی ( رپورٹ : محمد انور ) کورونا وائرس دیگر امراض کی طرح ایک بیماری  مگر یہ کوئی ایسا مرض نہیں ہے جس سے...

فیصل آباد ٹریفک حادثے 6 افراد جاں بحق،2 زخمی

فیصل آباد (اے پی پی) فیصل آباد کے نواحی علاقہ چک نمبر212 نزدکھدر والا سمندری کے قریب بدھ کی شام موٹر وے کے راستے...

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان مسترد، فیصل آباد میں پیرکوعید منائی گئی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آبادمیں سنی اتحاد کونسل کے علما بورڈ نے حکومت اورمرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کومستردکرکے اتوارکوروزہ اور پیر کو نمازعیداداکی...

عوام اب وبا کے ساتھ حکومت سے بھی نجات چاہتے ہیں‘ رانا ثنا

فیصل آباد(صباح نیوز)سابق صوبائی وزیرقانون اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ خان نے کہاہے کہ حکومت کورونامیںغیرسنجیدہ جبکہ غریب عوام بھوک سے رنجیدہ ہیں‘...

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان مسترد، فیصل آباد میںپیرکوعید منائی گئی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آبادمیں سنی اتحاد کونسل کے علما بورڈ نے حکومت اورمرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کومستردکرکے اتوارکوروزہ اور پیر کو نمازعیداداکی...

لاک ڈاؤن کے بعد پارٹی کے خالی عہدے پر کرینگے، رانا ثنا اللہ

200524-08- فیصل آباد(صباح نیوز) سابق صو بائی وزیرقانون اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چینی اسکینڈل کی...

شہزاداکبرکی کوئی قانونی حیثیت نہیں‘طلال چودھری

فیصل آباد (صباح نیوز) سابق وزیر مملکت اور ن لیگی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،...

شہزاداکبرکی کوئی قانونی حیثیت نہیں‘طلال چودھری

200518-08- فیصل آباد (صباح نیوز) سابق وزیر مملکت اور ن لیگی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،...