کھیلوں کی خبریں
2010-02-09 00:00:00 PSTانگلینڈ کیخلاف 2ٹی ٹوئنٹی 14 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کے خلاف دو ٹی20 میچوں کیلئے پاکستان کے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ۔کا مران اکمل کو آسڑیلیا میں ناقص کارکردگی اور ہوبارٹ ٹیسٹ سے قبل ڈسپلن کی خلا ف ورزی پر ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ ان کی جگہ نوجوان سرفراز احمد وکٹ کیپنگ کریں گے۔ ٹیم کی قیادت .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTناگپور ٹیسٹ اسٹین کے ہاتھوں بھارتی بت زمین بوس
|
ناگپور (جسارت نیوز) ڈیل اسٹین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت جنوبی افریقا کی بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔ فاسٹ بولر نے پہلی اننگز میں 7 کھلاڑی آ¶ٹ کرکے مہمان ٹیم کو فالوآن پر مجبور کردیا۔ سہواگ کی سنچری بھی بھارت کو فالو آن کی خفت سے نہ بچا سکی۔بھارت کی .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTبین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں اعجاز بٹ دیوار ہیں، میانداد
|
اسلام آبا د (پی پی آ ئی) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈائریکٹر جنرل پاکستان کرکٹ بورڈ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان میں آل اسٹار ویسٹ انڈیز ٹیم کے سا تھ سیریز ہوسکتی تھی جو چیئرمین اعجاز بٹ کی وجہ سے نہ ہوسکی۔ انہوں نے .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTورلڈکپ میں اچھی کارکردگی قوم کی دعاﺅں کا نتیجہ ہی، عظیم گھمن
|
حیدرآباد (اسپورٹس رپورٹر) انڈر19 ورلڈکپ میں قومی کرکٹ کی قیادت کرنے والے عظیم گھمن نے اپنے شاندار کھیل اور کپتانی سے حیدرآباد کا دنیا میں نام روشن کیا۔ قومی ٹیم ورلڈکپ تو نہ جیت سکی لیکن نوجوان کھلاڑیوں کے عمدہ کھیل نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیی۔اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر جسارت .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTڈیوس کپ: قومی ٹینس ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں کل شروع ہوگا
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈیوس کپ کے ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فیڈریشن نے چار کھلاڑیوں عقیل خان‘ جلیل خان‘ یاسر خان اور انعام الحق کو کوچ رشید ملک کو لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کیمپ بدھ سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTسیف گیمز: باکسنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن، نعمت اﷲ کا طلائی تمغہ
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ساﺅتھ ایشین گیمز کے باکسنگ مقابلوں میں پاکستان نے ، ایک طلائی اور نقرئی 2 کانسی کے تمغے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ ایونٹ میں پاکستان کے 6 باکسروں نے شرکت کی جن میں سے 4 نے میڈلز جیتے ہیں جبکہ دو باکسر عدنان حسین اور عابد علی کسی کامیابی کے .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTسیف گیمز : نسیم اختر نے 100 میٹر اسپرنٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا
|
ڈھاکا (جسارت نیوز) پاکستان کی خاتون ایتھلیٹ نسیم اختر نے سا¶تھ ایشین گیمز میں 100 میٹر اسپرنٹ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ ڈھاکا میں جاری گیارھویں سا¶تھ ایشین گیمز میں 100میٹر اسپرنٹ ایونٹ میں پاکستان کی نسیم اختر نے مقررہ فاصلہ 11.81 سکینڈ میں طے کرکے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔ سری لنکا کی پرامیلا .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTبنگلہ دیش کو 5 وکٹ سے شکست، سیریز 2-0 سے نیوزی لینڈ کے نام
|
ڈنیڈن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو5 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ روز ٹیلر کو شاندار بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTشاہ فیصل یونائیٹڈ نے وال پلس انٹر کلبز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی
|
کراچی (پ ر) شاہ فیصل یونائیٹڈ کلب نے برائٹ کلب کو سات وکٹ سے شکست دے کر دوسرا وال پلس انٹر کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ برائٹ کلب نے 214 رنز اسکور کیے۔ مہتاب الدین 52‘ فرزند خان 39‘ طفیل احمد 36 اور بختیار الدین نے 35 رنز بنائے۔ شاہد علی‘ محمد نعیم‘ اظہر الرحمان نے .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTآسٹریلیا، ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے ایڈیلیڈ میں آج ہوگا
|
ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 ون ڈے کی سیریز کا دوسرا میچ منگل کو ایڈیلیڈ کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نے میلبورن میں کھیلے گئے پہلے میچ میںکریبین سائیڈ کو 113رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ پاکستان کی طرح ویسٹ .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTآل کراچی فٹبال:کورنگی جمخانہ کی کوارٹر فائنل میںنشست پکی
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لانڈھی اسٹار فٹبال کلب کے زیر اہتمام کورنگی اسٹیڈیم نمبر 5پر جاری آل کراچی محبوب میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں زون ایسٹ کی معروف ٹیم کورنگی جم خانہ نے برما محمڈن کو 2-0سے قابو کرکے کوارٹر فائنل میں اپنی نشست پکی کرلی۔ فاتح ٹیم کے انیل انصاری نے دونوں ہاف میں ایک ایک گول .. |