کھیلوں کی خبریں
2010-09-09 00:00:00 PSTAKU2کھلاڑیوں کے حوصلے انتہائی پست ہیں،شاہد آفریدی
|
کارڈیف (جسارت نیوز) پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست پر سخت مایوس ہیں۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کارڈیف میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے بہت برا کھیل پیش کیا۔ ہم بہت بری،غیرپیشہ ورانہ .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTیو ایس اوپن، کم کلسٹر کا سیمی فائنل میں وینس ولیمز سے مقابلہ
|
نیویارک(جسارت نیوز) یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن کم کلسٹر اور وینس ولیمز مقابل ہوں گی۔ نیویارک میں جاری گرینڈ سلام کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی کم کلسٹر نے آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر کو 6-4، 5-7 اور 6-3 سے ہرادیا۔ امریکی وینس ولیمز نے اٹلی کی فرانسسکا شیوانے کے خلاف اسٹریٹ .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTمیانداد کو خفیہ ہاتھوں نے کوچ کے عہدے ہٹوایا، باسط علی کا انکشاف
|
لاہور (نمائندہ جسارت) پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد جب پاکستان ٹیم کے کوچ تھے تو انھوں نے شارجہ کے میچ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ناقص کارکردگی پر پکڑلیا تھا لیکن پکڑے جانے والے کرکٹرز کے خلاف کارروائی کی بجائے میانداد ہی کو کوچ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اس بات کا انکشاف .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTایشین گیمز :ایران کبڈی ٹیم پاکستان میں تربیت حاصل کرے گی
|
اسلام آباد(جسارت نیوز) ایشین گیمز میں کی تیاری کے سلسلہ میں ایران کی 20 رکنی کبڈی ٹیم 25 ستمبر کو اسلام آباد پہنچے گی جہاں پر وہ پاکستان کبڈی ٹیم کے ساتھ مشترکہ تربیت حاصل کرے گی۔ ایران کی ٹیم 16کھلاڑیوں اور4 آفیشلز پر مشتمل ہوگی۔ یہ بات پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور نے .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTنایاب حیدر کرکٹ: سرسید سی سی کی فائنل تک رسائی
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سرسید کرکٹ کلب زون ٹو نے شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے روایتی حریف پاک فلیگ کو 99 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر آل کراچی نایاب حیدر میموریل T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میںاپنی نشست پکی کرلی جہاں ان کا مقابلہ الیون اسٹار سے ہوگا جو پہلے سیمی فائنل میں گڈلک .. |
2010-09-09 00:00:00 PST آسٹریلوی کھلاڑیوں نے آئی پی ایل کے نئے قواعد کی مخالفت کردی
|
میبلورن (آن لائن) آسٹریلوی کھلاڑیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر کرکٹ آسٹریلیا نے ان کی آئی پی ایل آمدنی سے دس فیصد کٹوتی کی تو وہ بورڈ کے ساتھ آئندہ سال معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔ آئی پی ایل گورننگ باڈی کے ایک حالیہ اجلاس میں آئی پی ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے .. |
2010-09-09 00:00:00 PST اعصام الحق یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں
|
واشنگٹن (جسارت نیوز) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق امریکا میں جاری یو ایس اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جو گرینڈ سلام ٹینس کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ اعصام الحق اور چیک ری پبلک کی کویتا پیشکے کی جوڑی نے مکسڈ ڈبلز میں اینا لینہ .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTآئی سی سی اجلاس،وسیم باری کے بجائے ذاکر خان شریک ہوں گی
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں وسیم باری کے بجائے ذاکر خان شرکت کریں گے۔ جنوبی افریقا کے دارالحکومت کیپ ٹا¶ن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگاٹ کی زیر صدارت ہوگا، جس میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTمیچ فکسنگ کے خاتمہ کیلئے سخت قوانین کی ضرورت ہی، راشد لطیف
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ کے خاتمہ کے لیے سخت قوانین کی ضرورت ہے اور آئی سی سی کو اس حوالے سے سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں راشد لطیف نے کہا کہ آئی سی سی نے 3 پاکستانی کھلاڑیوں .. |
2010-09-09 00:00:00 PST روزہ اولمپک کانفرنس 29 نومبر کو کوریا میں ہوگی
|
لاہور (نمائندہ جسارت) دو روزہ اولمپک کانفرنس 29 اور 30 نومبرکو کوریا میںمنعقد ہوگی جس میں نمائندگی کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپین حسن سردار کو نامزد کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق یہ نامزدگی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی درخواست پر کی گئی ہے۔ پی ایچ ایف کے سیکرٹری آصف .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTکامن ویلتھ گیمز: 6رکنی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان
|
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے رواں سال بھارت میں شروع ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے 6 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن سلیکشن کمیٹی نے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد6 ویٹ لفٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ .. |
2010-09-09 00:00:00 PST رمضان ٹی ٹوئنٹی :کے ای ایس سی، جعفر بردارز فائنل میں آج مقابل
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )آغا خان یونیورسٹی اسپورٹس سینٹر کے زیراہتمام اے کے یو کرکٹ گراﺅنڈ کے سبزہ زار پر چھٹے AKU رمضان المبارک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جمعرات کی دوپہر ڈھائی بجے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی اور جعفربرادرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ چیف آرگنائزر و مینیجر AKU اسپورٹس سینٹر ریاض اکبر کنٹریکٹر کے .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTپاکستانی ٹیم پر پابندی لگانے کی باتیں درست نہیں، پونٹنگ
|
سڈنی (جسارت نیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پاکستانی ٹیم پر پابندی لگانے کی باتیں درست نہیں۔ کرکٹ سے کرپشن کو ختم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے اور اس ضمن میں پاکستان ٹیم پر پابندی لگانے کی باتیں کرنا بالکل غلط ہیں۔ .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTیورو کپ کوالیفائنگ: انگلینڈ نے سوئٹزلینڈ کو 3-1 سے ہرادیا
|
بیزل (جسارت نیوز) انگلینڈ کی فٹبال ٹیم نے 2012ءمیں ہونے والے یورپی فٹبال چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راو¿نڈ کے ایک میچ میں سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست دے دی۔ اس میچ میں انگلینڈ کے بہترین کھلاڑی وین رونی بھی گول کرنے میں کامیاب رہے۔ جن کی ذاتی زندگی پر اس ہفتے کے اوائل میں ایک .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTآئرلینڈ نے کینیڈا کو 92 رنز سے ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی
|
ٹورنٹو (جسارت نیوز) آئر لینڈ نے دوسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں کینیڈا کو 92 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کر دی۔ آئر لینڈ کے اوپننگ بلے باز اسٹرلنگ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئی177رنز بنائے اس شاندار کارکردگی پر ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTاعجازاحمد فاروقی رمضان لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ
|
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سرسید کرکٹ کلب زون 2 کے زیراہتمام ٹی ایم سی کے سبزہ زار گراﺅنڈ پر پروفیسر اعجاز فاروقی رمضان لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا- پہلے میچ میں گلبرگ ٹاﺅن نے الفلاح کرکٹ کلب کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ گلبرگ ٹاﺅن نے مقررہ 20 اوورز میں201 رنز .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTڈچ آل راونڈر رائن ٹین ڈزچیٹ کا تسمانیہ سے معاہدہ
|
سڈنی (جسارت نیوز) آسٹریلیا کی ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم تسمانیہ نے ہالینڈ کے آل راﺅنڈر رائن ٹین ڈزچیٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ رائن ٹین ڈزچیٹ ٹی 20 بگ بیش 2010-11ءمیں شرکت کریں گی، وہ پاکستانی فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کے بعد دوسرے غیر ملکی کھلاڑی ہیں جو تسمانیہ کی نمائندگی کریں گے۔ واضح رہے کہ .. |
کھیلوں کی خبریں
2010-09-09 00:00:00 PSTAKU2کھلاڑیوں کے حوصلے انتہائی پست ہیں،شاہد آفریدی
2010-09-09 00:00:00 PSTیو ایس اوپن، کم کلسٹر کا سیمی فائنل میں وینس ولیمز سے مقابلہ
2010-09-09 00:00:00 PSTمیانداد کو خفیہ ہاتھوں نے کوچ کے عہدے ہٹوایا، باسط علی کا انکشاف
2010-09-09 00:00:00 PSTایشین گیمز :ایران کبڈی ٹیم پاکستان میں تربیت حاصل کرے گی
2010-09-09 00:00:00 PSTنایاب حیدر کرکٹ: سرسید سی سی کی فائنل تک رسائی
2010-09-09 00:00:00 PSTآسٹریلوی کھلاڑیوں نے آئی پی ایل کے نئے قواعد کی مخالفت کردی
2010-09-09 00:00:00 PSTاعصام الحق یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں
2010-09-09 00:00:00 PSTآئی سی سی اجلاس،وسیم باری کے بجائے ذاکر خان شریک ہوں گی
2010-09-09 00:00:00 PSTمیچ فکسنگ کے خاتمہ کیلئے سخت قوانین کی ضرورت ہی، راشد لطیف
2010-09-09 00:00:00 PSTروزہ اولمپک کانفرنس 29 نومبر کو کوریا میں ہوگی











