قومی خبریں
2010-03-18 00:00:00 PSTفرنس آئل کا آرڈر منسوخ KESC کا 10گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہرمیں آج سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کو 5 ہزارٹن فرنس آئل کی ایڈوانس ادائیگی کی ہے‘پی ایس او نے اب تک صرف 11سو ٹن فرنس آئل سپلائی .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTکراچی‘ مہاجر قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما سمیت 4کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے فیروز آباد میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعہ میں مہاجر قومی موومنٹ (آفاق گروپ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور قانونی مشیر سہیل انجم ایڈووکیٹ سمیت 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ۔ہدف بنا کر قتل کیے جانے کی یہ واردات بدھ کی دوپہر فیروز آباد کے علاقے ہل پارک کے .. |
2010-03-18 00:00:00 PST4ٹیکس چور ٹیلی کام کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
|
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کو حکم دیا ہے کہ 2006-07ءمیں32 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کرنے والی4 ٹیلی کام کمپنیوں ڈین کام ،گلوبل ٹیلی کام، یونین کمیونی کیشن اور ورلڈ کال کے ڈائریکٹرز کے خلاف48 گھنٹوں میں ایف آئی آر درج کی جائے اور تمام ڈائریکٹرز .. |
2010-03-18 00:00:00 PST2برس میں 66ہزار امریکی و برطانوی شہریوں کو ویزے جاری کیے‘وزیرخارجہ
|
اسلام آباد(خبرایجنسیاں ) پاکستان نے 2 برس میں 30 ہزار سے زائد امریکی شہریوں اور 36 ہزار سے زائد برطانوی باشندوں کو ویزے جاری کیے۔ بدھ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں راجا محمد اسد خان کے سوال کے تحریری جواب میں کہا ہے کہ 2008 ءاور 2009ءمیں 30153 امریکی شہریوں .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTامریکی ڈرونز نے دتہ خیل کو تختہ مشق بنالیا‘ مزید 10افراد شہید
|
شمالی وزیرستان( مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن/ثناءنیوز) میرانشاہ کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیاروں کے 2 مختلف حملوں کے دوران مزید10 افراد شہیداور7 زخمی ہوگئے ۔وزیرستان کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پہلا حملہ بدھ کی صبح دتہ خیل تحصیل کے گاو¿ں مائیز مداخیل میں کیا گیا‘3 امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر پر3میزائل داغے جس سے .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTکوئٹہ میں دھماکا اور فائرنگ‘ ایس پی سمیت 5افراد جاں بحق
|
کوئٹہ (بیورو رپورٹ/ایجنسیاں) کوئٹہ میں دھماکا اورفائرنگ کے مختلف واقعات میں ریٹائرڈ ایس پی سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 3 ایف سی اہلکار وں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اختر آباد میں نا معلوم مسلح افراد نے مزدوروں پر فائرنگ کر دی جس سے 2 مزدور محمد علی اور زوار شاہ .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTپنجابی طالبان تحریک طالبان کو مضبوط کررہے ہیں وزیر داخلہ کی کابینہ کا بریفنگ
|
اسلام آباد(خبرایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک فوج اور عوام نے بہت قربانیاں دیں۔ دہشت گردقوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ ریاستی ادارے امن وامان اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جبکہ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کابینہ کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTساحل جہلم کی عدالت میں پیش‘ پاکستان اور اسپین میں گرفتاریاں
|
جہلم/اسلام آباد/میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی بچہ ساحل نقاش سول جج جہلم کی عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ اغواءکاروں کے ساتھ تعلقات کے الزام میں پاکستان اوراسپین سی6افرادکوگرفتارکرکے ان سے تاوان کی رقم برآمد کر لی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اغواءکاروں سے تعلقات کے الزام میں اسپین سی3افرادکوگرفتارکیا گیا ہے۔گرفتار ہونے والوں میں سے 2کاتعلق .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTاداروں میں کرپشن عروج پر ہے‘ کوئی پوچھنے والا نہیں چیف جسٹس
|
اسلام آباد (خبرایجنسیاں)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی اسلحہ لائسنس کے بارے میں وزارت داخلہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ جعلی اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا معاملہ 5 دن میں حل کرتے ہوئے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی جائے ۔ بدھ .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTخیبر ایجنسی‘ چیک پوسٹ پر حملہ‘5اہلکار جاں بحق‘ متعدد زخمی
|
·پشاور(خبرایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے کاکا خیل میں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور2 شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے سیکورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTسرگودھا جیل میں 5امریکیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی
|
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں5 امریکی شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی،ان پر شدت پسندوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔پانچوں امریکی شہریوں کے خلاف مقدمے کی کارروائی سرگودھا جیل کے اندر ہوئی اور بدھ کو سماعت کے بعد سرکاری وکیل .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTپارلیمنٹ میںبیٹھی50 فیصد لوگ چور ‘ ڈاکو اور قاتل ہیں‘جے یو آئی
|
ڈیرہ اسماعیل خان (ثناءنیوز )جمعیت علماءاسلام کے مرکزی ناظم اعلیٰ و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں 50 فیصد لوگ چور ‘ ڈاکو اور قاتل ہیں وہ 73ءکے آئین پر کیا عمل کریںگے جبکہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم سے بہتر کوئی مسائل حل نہیں کر سکتا،دوستوں نے پارلیمنٹ کے .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ مشیرخزانہ بننے پر رضا مندہوگئی
|
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ثناءنیوز)سابق وزیر نجکاری ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ مشیر خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر رضامندہوگئے۔ذرائع کے مطابق عبدالحفیظ شیخ سے حکومت کا گزشتہ ایک ہفتہ سے دبئی میں رابطہ تھا ‘ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وزارت خزانہ کے معاملات میں کسی بھی سطح سے مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی پر مشیر خزانہ بننے پر آمادگی .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTصدرزرداری نے اپنا پورا جسم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا
|
اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زرداری نے انسانی اعضاءکی پیوندکاری بل 2010 ءپر دستخط کرتے ہوئے اپنے تمام جسمانی اعضاءعطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ بدھ کوایوان صدر میں ہونے والی دستخط کی تقریب کے بعد خطاب کرتے ہوئے صدرآصف زرداری نے کہا کہ انسانیت کی خدمت ہماری حکومت کی پالیسی ہے‘ صحت کے شعبے .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTہیکل سلیمانی کی تعمیر کیخلاف منور حسن کی کل یوم احتجاج کی اپیل
|
لاہور (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے مسجد اقصیٰ کو شہید کرکے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کرنے کے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ19مارچ بروز جمعہ اس کے خلاف بھرپور احتجاج کریں اور فلسطینی عوام کی پشت پر کھڑے ہوجائیں جو .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTصدر زرداری دوستوں کے دوست ہیں‘معطل ڈی ایس پی
|
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معطل ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے کہا ہے کہ صدر زرداری دوستوں کے دوست ہیں ‘دوران قید صدر سے اچھے تعلقات رہے ‘مجھے سیگریٹ پیش کرکے سلگاتے بھی خود تھے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں بیان قلم بندکروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اگر میڈیا میں نہ آتا .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTآئینی اصلاحات کمیٹی نے ترمیمی پیکیج کو حتمی شکل دیدی
|
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) پارلیمانی کمیٹی برائے آئینی اصلاحات نے آئینی ترمیمی پیکیج کو حتمی شکل دے دی ‘بندر گاہوں اور جی ایس ٹی پر صوبوں کا اختیار تسلیم کر لیا گیا ‘بندر گاہوں کی پالیسی مشترکہ مفاد کونسل میں طے کی جائے گی جبکہ سروسز پر سیلز ٹیکس صوبوں کو دیا جائے گا۔ آئینی .. |
2010-03-18 00:00:00 PSTکوبراہیلی کاپٹر زحاصل کرنے کی خبر درست نہیں‘آئی ایس پی آر
|
راولپنڈی /اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن ) آئی ایس پی آر نے پاک فوج کو کوبرا ہیلی کاپٹرز کی فراہمی سے متعلق شائع شدہ خبر کو غلط قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے ایک ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع شدہ اس خبر کو غلط قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا .. |
قومی خبریں
2010-03-18 00:00:00 PSTفرنس آئل کا آرڈر منسوخ KESC کا 10گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان
2010-03-18 00:00:00 PSTکراچی‘ مہاجر قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما سمیت 4کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ
2010-03-18 00:00:00 PST4ٹیکس چور ٹیلی کام کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
2010-03-18 00:00:00 PST2برس میں 66ہزار امریکی و برطانوی شہریوں کو ویزے جاری کیے‘وزیرخارجہ
2010-03-18 00:00:00 PSTامریکی ڈرونز نے دتہ خیل کو تختہ مشق بنالیا‘ مزید 10افراد شہید
2010-03-18 00:00:00 PSTکوئٹہ میں دھماکا اور فائرنگ‘ ایس پی سمیت 5افراد جاں بحق
2010-03-18 00:00:00 PSTپنجابی طالبان تحریک طالبان کو مضبوط کررہے ہیں وزیر داخلہ کی کابینہ کا بریفنگ
2010-03-18 00:00:00 PSTساحل جہلم کی عدالت میں پیش‘ پاکستان اور اسپین میں گرفتاریاں
2010-03-18 00:00:00 PSTاداروں میں کرپشن عروج پر ہے‘ کوئی پوچھنے والا نہیں چیف جسٹس
2010-03-18 00:00:00 PSTخیبر ایجنسی‘ چیک پوسٹ پر حملہ‘5اہلکار جاں بحق‘ متعدد زخمی











