Earn Money 365

 

 

 

 

 

 

سرورق > اداریہ

اداریہ

2010-03-18 00:00:00 PSTاین ایف سی ایوارڈ پر دستخط

صدر مملکت جناب آصف علی زرداری نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پردستخط کردیے۔اب یہ یکم جولائی 2010ءسے نافذالعمل ہوگا۔ نیا ایوارڈ اس لحاظ سے قابل تحسین ہے کہ اس پرچاروں صوبوں نے اتفاق رائے کیاہے اور اس اتفاق کے لیے پنجاب نے بھی ایثار کیاہے وفاق نے بھی اپنے حصہ میں کمی کی ہے اور ..

2010-03-18 00:00:00 PSTپاک‘ایران گیس منصوبہ

پاکستان اور ایران کے درمیان گیس منصوبے کے معاہدے پر آخرکار دستخط ہوگئے ۔ یہ منصوبہ ایک عرصہ سے تعطل میں پڑا ہوا تھا۔ آغاز میں اس منصوبے میں بھارت بھی شامل تھا اور طے ہوا تھا کہ ایران کی گیس پاکستان سے گزرکر بھارت تک جائے گی۔ لیکن امریکا نے ایران پر جو پابندیاں عائدکررکھی ..

2010-03-18 00:00:00 PSTایک بوریانشیں عالم کی رحلت

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر اور سابق امیربلوچستان مولانا عبدالحق بلوچ گزشتہ منگل کو راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔یہ صرف جماعت اسلامی کا نہیں بلکہ مسلمانوں کا بہت بڑا نقصان ہے۔مرحوم دین اور سیاست کی یکجائی کا بہت دلکش نمونہ تھے۔مکران کے علاقہ زامران میں پیداہوئے جہاں تعلیم کا کوئی موثر ذریعہ نہیں تھا۔ اس ..