شہر شہر کی خبریں
2010-02-09 00:00:00 PSTدریائے سندھ کی بحالی کیلئے فشر فورم کا لانگ مارچ کااعلان
|
دریائے سندھ کی بحالی کیلئے فشر فورم کا لانگ مارچ کااعلان حیدرآباد(پ ر)دریائے سندھ کی بحالی کے لیے پاکستان فشرفوک فورم نے 25فروری سے سندھ بھر سے ماہی گیروں کے پیدل لانگ مارچ کا اعلان کردیا، پیدل قافلے 14مارچ کو حیدرچوک حیدرآباد پہنچیں گی، جہاں سے مشترکہ مرکزی پیدل قافلہ مارچ کرتے ہوئے دریائے سندھ پہنچے گا، .. |
2010-02-09 00:00:00 PST گوٹھ میر غلام علی ٹالپر میں آتشزدگی،بچہ جل کر ہلاک
|
میرواہ گورچانی( نمائندہ جسارت) میر واہ گورچانی کے نزدیک خوفناک آتش زدگی ، 70جھگیاں جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں، معصوم بچہ اور مال مویشی بھی جل گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب میر واہ گورچانی کے نزدیک گوٹھ میر غلام علی ٹالپر میں تھر سے آئے ہوئے گنے کی کٹائی کے مزدوروں کی جھگی .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTڈاکٹر عافیہ صدیقی کیخلاف پیش کیے جانے والے شواہد جھوٹ ثابت ہوئی
|
میرپور خاص( پ ر) جماعت اسلامی میر پور خاص کے امیر لالہ نور محمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خلاف پیش کیے جانے والے شواہد جھوٹ ثابت ہونے کے باوجود فیصلے سے امریکی تعصب اور امریکا کا بھیانک چہرہ پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔ وہ مدینہ مسجد میر پور خاص میں ڈاکٹر عافیہ .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTدہشت گردوں سے مفاہمت کی پالیسی حکومتی ناکامی ہی
|
حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کراچی بم دھماکو کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اگر سانحہ عاشورہ کے اصل مجرموں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچادیاجاتا تو یہ سانحہ رونما نہ ہوتا دہشت گردوں سے مفاہمت کی پالیسی حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے جس کی وجہ سے .. |
2010-02-09 00:00:00 PST بزنس فورم کا جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کااعلان
|
ٍٍراولپنڈی ( پ ر) پاکستان بزنس فورم کے سے تعلق رکھنے والے تاجروںاور مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداروں نے متفقہ طور پر این اے 55سے امیدوار برائے قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد کمال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ حمایت کرنے والے تاجروں اور عہدیداروں نے کہا ہے کہ شہر کے زیادہ تر بازار این اے 55کی .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTڈاکٹر عافیہ کیخلاف امریکی فیصلے پر جماعت اسلامی سکھر کا احتجاج
|
سکھر( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سکھر کے زیر اہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیخلاف امریکی عدالت کے فیصلہ کے خلاف اور انکی رہائی کیلئے قریشی روڈ نمائش چوکی تک امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر مولاناحزب اللہ جکھرو ، امیر شہر محمد سہیل قریشی، غلام غوث غازی، غلام محمد شیخ، حافظ کرم اللہ تنیو ، اکرم راجپوت کی .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTالخدمت نی900متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کردیا
|
پشاور(پ ر)لخدمت فاو¿نڈیشن صوبہ سرحد نے پبی نوشہرہ میں مقیم مہمند ، باجوڑ اور خیبر ایجنسی کے 900 متاثرہ خاندانوں میں 14 لاکھ روپے مالیت کا فوڈپیکج تقسیم کردیا ۔ جس میں آٹا ، گھی ، چینی ،چاﺅل، دالیں ، چائے کی پتی اور دیگر غذائی اجناس شامل تھیں۔مہمند ایجنسی ،باجوڑایجنسی اور خیبر ایجنسی سے آپریشن .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTحکمران ڈاکٹر عافیہ کورہائی دلانے میں ناکام ہوگئی‘جماعت اسلامی
|
خیرپور(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان خیرپور کی جانب سے پیر کے روز ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی عدالت کی طرف سے مجرم قرار دیے جانے اور کراچی میں دہشت گردی کی کاروائیوں کے خلاف ایک احتجاجی ریلی ضلعی امیر حسن طارق، جنرل سیکرٹری عبدالقدیر مہیسر، نائب امیر امان اللہ مہیسر کی زیر قیادت پھول باغ سے نکالی .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTگستاخانہ خاکے اورڈاکٹرعافیہ کورہانہ کرنامغرب کی مسلم دشمنی ہی
|
لاہور(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرسیّدوسیم اخترنے کہاہے کہ توہین آمیزخاکے اورڈاکٹرعافیہ صدیقی کوامریکی عدالت کی جانب سے مجرم قراردیاجانامغرب کے دہرے معیارات اورمسلم دشمنی کے مترادف ہے۔ انہوںنے کہاکہ یورپی ممالک کے اخبارات میںگستاخانہ خاکوںکی اشاعت ، سوئٹزرلینڈمیں مسجدکے میناروںپر پابندی اورڈاکٹر عافیہ صدیقی کوامریکی عدالت کا مجرم ثابت کرنے سے ثابت ہوگیاہے کہ امریکا ومغربی .. |
2010-02-09 00:00:00 PST........کوٹ غلام محمد........
|
کوٹ غلام محمد(نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی سٹی کوٹ غلام محمد کا ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر سٹی کوٹ غلام محمد حسین قائم خانی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر مصری خان کھوسہ، نائب صدر اعجاز شاہ، لیاقت آرائیں تعلقہ میڈیا سیل میسر محمد فاروق، یونٹ صدر محمد مسلم، یونس ہمدم، رجب علی، .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTگھوٹکی، 2مسافر کو چوں میں تصادم‘2افرادہلاک
|
گھوٹکی، خیرپور(نمائندگان جسارت)گھوٹکی میں ٹریفک حادثے میں2افرادہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے قریب نیشنل ہائی وے کے بس اسٹاپ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب کراچی سے پنجاب کی طرف جانے والی مسافر کوچ سامنے سے آنے والی دوسری مسافر کوچ سے ٹکراگئی۔ جس کے نتیجے میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والی2مسافرموقع .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTتحریک ختم نبوت دو روزہ کانفرنس منعقد کرے گی
|
چناب نگر(پ ر) تحریک ختم نبوت1953ءکے 10ہزار شہداءختم نبوت کی یاد میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ دو روزہ ختم نبوت کانفرنس 11,12ربیع الاول کو چناب نگر کی جامع مسجد احرار میں روایتی تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوگی جس میں تمام مکاتب فکر کے سرکردہ رہنما اور قائدین تحریک ختم نبوت شرکت .. |
2010-02-09 00:00:00 PST گرفتاریوں کیخلاف کھاد کے تاجروں کی شٹرڈاﺅن ہڑتال
|
ٹنڈوآدم(نمائندہ جسارت)کراچی پولیس کی ٹنڈوآدم میں فرٹیلائزر ایجنسیوں پر چڑھائی، دو ڈیلر گرفتار، ڈیلروں کی گرفتاری کے خلاف فرٹیلائزر اور دیگر تاجر تنظیموں کی شٹرڈاﺅن ہڑتال، سٹی تھانے ٹنڈوآدم کے سامنے دھرنا اور احتجاج شہریوں کو مشتعل دیکھ کر کراچی پولیس کے اہلکار ایس ایچ او کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ماری پور .. |
2010-02-09 00:00:00 PST............ساہیوال............
|
ساہیوال(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کی وارداتیں سابق فوجی آمر کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے موجودہ حکمران بھی فوجی آمر کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں جب تک موجودہ حکمران پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے حکومت دہشت گردی کی وارداتیں کنٹرول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ .. |
شہر شہر کی خبریں
2010-02-09 00:00:00 PSTدریائے سندھ کی بحالی کیلئے فشر فورم کا لانگ مارچ کااعلان
2010-02-09 00:00:00 PSTگوٹھ میر غلام علی ٹالپر میں آتشزدگی،بچہ جل کر ہلاک
2010-02-09 00:00:00 PSTڈاکٹر عافیہ صدیقی کیخلاف پیش کیے جانے والے شواہد جھوٹ ثابت ہوئی
2010-02-09 00:00:00 PSTدہشت گردوں سے مفاہمت کی پالیسی حکومتی ناکامی ہی
2010-02-09 00:00:00 PSTبزنس فورم کا جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کااعلان
2010-02-09 00:00:00 PSTڈاکٹر عافیہ کیخلاف امریکی فیصلے پر جماعت اسلامی سکھر کا احتجاج
2010-02-09 00:00:00 PSTالخدمت نی900متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کردیا
2010-02-09 00:00:00 PSTحکمران ڈاکٹر عافیہ کورہائی دلانے میں ناکام ہوگئی‘جماعت اسلامی
2010-02-09 00:00:00 PSTگستاخانہ خاکے اورڈاکٹرعافیہ کورہانہ کرنامغرب کی مسلم دشمنی ہی
2010-02-09 00:00:00 PST........کوٹ غلام محمد........











