Earn Money 365

 

 

 

 

 

 

سرورق > کراچی

کراچی

2010-02-09 00:00:00 PST بلدیاتی نظام انتقال کرچکا‘ متحدہ تدفین کی تیاری کرے جام تماچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی سندھ کے چیئرمین جام تماچی نے پیر کو سندھ اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر کہا کہ بلدیاتی نظام انتقال کرچکا ہے‘ اس کی لاش پڑی سڑرہی ہے۔ تدفین کا جلد انتظام کرکے جان چھڑائی جائے۔ ایم کیو ایم کے دوست اس ضمن میں پیش رفت کریں۔ اس پر صوبائی وزیر ..

2010-02-09 00:00:00 PSTحادثات وواقعات میں خاتون سمیت4 ہلاک نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں مختلف حادثات و واقعات میں ایک ہی خاندان کے 2 افراد سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے 25 سالہ عبدالخالق اور 32 سالہ آصف غنی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں ..

2010-02-09 00:00:00 PSTافسران وٹھیکیداروں کی ملی بھگت سائٹ ٹاﺅن انتظامیہ کی جعلسازی سے پلاٹوں پر قبضے کی کوششیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کچی آبادی اتھارٹی کے احکامات کے باوجود جعلی نوٹس کے ذریعے سائٹ ٹاﺅن انتظامیہ نے سرکاری نقشوں پر بنائے گئے مکانات منہدم کردیے۔ افسران و ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے پلاٹوں پر قبضہ کرنے کے لیے علاقہ مکینوں کے جعلی دستخط پر جمع کی گئی تحریری درخواست مذکورہ بالا محکمہ نے مسترد ..

2010-02-09 00:00:00 PSTعباسی اسپتال ٹارچر سیل بن گیا‘ سپریم کورٹ نوٹس لے‘ کراچی امن جرگہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی امن جر گہ کا نمائندہ اجلاس قائم مقام چیئرمین کراچی امن جرگہ حاجی محمد اسحق کی زیر صدارت مر کزی دفتر میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں پی پی پی شیر پاﺅ سندھ کے صدر عبدالقیوم ایڈووکیٹ، تحریک انصاف کراچی کے جوائنٹ سیکرٹری رفیق خان، شباب ملی ضلع غربی کے صدر فرہاد گل، پختون ..

2010-02-09 00:00:00 PSTملک کی معیشت‘ تعلیم ‘ فوج امریکی صدر کے تابع ہی

کراچی (پ ر) حکمرانوں کی امریکی غلامی کے باعث ملک کی معیشت‘ تعلیم اور فوج امریکی صدر کے تابع ہے۔ آج ملک کی سا لمیت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکی ڈرون حملے‘ باجوڑ‘ سوات اور وزیرستان میں فوجی آپریشن اور بم دھماکے امریکی دہشت گردی کی عالمی جنگ کی حمایت کا شاخسانہ ہے۔ ان خیالات ..

2010-02-09 00:00:00 PSTلاپتا افراد کی تفصیلات اعلیٰ عدلیہ کو پیش کرنا قابل تحسین ہی

کراچی (پ ر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری نے حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ مستحسن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ..

2010-02-09 00:00:00 PSTبجلی کی عدم فراہمی‘ کراچی کو 3 کروڑ گیلن پانی پمپ نہیں ہوسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گھارو اور پیپری پمپنگ اسٹیشن پر گزشتہ روز صبح 11 سے 3 بجے تک بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے مجموعی طور پر 3 کروڑ گیلن پانی کراچی شہر کو پمپ نہیں ہوسکا جس کے باعث لانڈھی ٹاﺅن‘ کورنگی ٹاﺅن‘ ..

2010-02-09 00:00:00 PST محصورین کی قربانی ناقابل فراموش ہی‘جسٹس سعید الزماں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس(ر) سعید الزماں صدیقی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے مطابق بنگلہ دیش کے کیمپوں میں موجودہ محصورین پاکستان کے شہری ہیں۔ انہوں نے 1971ءمیں ملک کی بقاءکے لیے ناقابل فراموش قربانی دے کر تاریخ رقم کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنگلہ دیش سے ..

2010-02-09 00:00:00 PSTسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جج جناب گلزار احمد اور جناب جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سوات متاثرین کی بحالی کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کے خلاف سید ناصر علی اور عثمان داﺅد سمیت دیگر کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواستوں پر وکلاءطرفین کے ..

2010-02-09 00:00:00 PSTدہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو رقم کا اجراءیقینی بنانے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے پیر کو سیکرٹری داخلہ سندھ کو ہدایات دی ہیں کہ کراچی میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لیے اعلان کردہ امدادی رقوم کے اجراءپر فوری عمل درآمد کے اقدامات کیے جائیں جبکہ امدادی رقوم میں اضافے کے ..

2010-02-09 00:00:00 PST ڈبل سواری پر پابندی ‘نیوکراچی پولیس نے عوام سے پیسہ بٹورنا شروع کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں کے پیش نظر ڈبل سواری پر لگائی جانے والی پابندی کے احکامات کو نیو کراچی ٹاﺅن نے ماننے سے انکار کردیا۔ نیو کراچی ٹاﺅن پولیس نے ڈبل سواری پر حراست میں لیے جانے والے افراد سے فی کس 2 ہزار روپے لے کر چھوڑ ..

2010-02-09 00:00:00 PSTن لیگ نے سانحہ چہلم کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کرنیکا مطالبہ کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سید غوث علی شاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ عاشور اور چہلم کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے اور ان واقعات میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرکے قرارواقعی سزا دی ..

2010-02-09 00:00:00 PSTسانحہ عاشورہ اورچہلم میں بلیک واٹر ملوث ہے‘ اسداللہ بھٹو

کراچی (پ ر) پوری دنیا میں طاغوت اور اسلام کی جنگ جاری ہے۔ منبر و محراب کے آگے کوئی میڈیا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ مسلمانوں کو غلام بنانے کی سازش کی جارہی ہے۔ حضور نبی اکرم کی شان میں گستاخی کرکے اور ان کے خاکے شائع کرکے مسلمانوں کے ایمان کو چیک کیا جارہا ہے۔ اتحاد امت ..

2010-02-09 00:00:00 PST فوجیوں کو رجسٹرار بنانے سے ناخوشگوارواقعات معمول بن جائینگی‘سپلا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن کے مرکزی رہنماﺅں پروفیسر اطہر حسین مرزا ، پروفیسر ہمت علی پتافی، پروفیسر مظفر علی رضوی، پروفیسر افتخار محمدا عظمی، پروفیسر یعقوب چا نڈیو، پروفیسر شفقت جو کھیو اور پروفیسر ایوب مری نے اپنے مشترکہ بیان میں نمل یونیورسٹی میں پروفیسر طاہر ملک کو زدوکوب کرنے کے واقعے ..

2010-02-09 00:00:00 PSTسانحہ چہلم‘ جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کا مسیحی افراد سے اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی اقلیتی ونگ کے رہنماﺅں نے اقلیتی ونگ کے نگراں مسلم پرویز کی قیادت میں جناح اسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں بشپ اشرف رحمت اور فادر فاروق کے بھائی اوربہن کی ہلاکت پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیلئے ہلاک شدگان کی رہائش گاہ بھٹائی کالونی گئے اورلواحقین منظور‘ ..