کراچی
2010-09-09 00:00:00 PSTپولیس نے عدالت کو مذاق سمجھ رکھا ہی،سندھ ہائی کورٹ
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس امیر ہانی مسلم پرمشتمل دویژنل بینج نے ہراساں اور گرفتار کرنے سے ،متعلق رخسانہ کی درخواست پر مدعاعلہیان اور ایس ائی یو کے انچارج راجہ عمر خطاب کو پابندکرتے ہو ئے حکم دیا کہ درخواست گزار اور ان کے اہل خانہ کو عدالت کے حکم کے بغیر .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTبیشتر علاقوں سے ٹریفک پولیس اور سٹی وارڈنز غائب، بدترین ٹریفک جام
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عید الفطر سے دو روز قبل ہی ٹریفک پولیس وسٹی وارڈنز سڑکوں سے غائب ہوگئے۔ شہر کی تمام اہم سڑکوں ومقامات پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ ہزاروں گاڑیاں راستہ کھلنے کے انتظار میں پھنسی رہیں، جبکہ متعدد مقامات پر ایمبولینس سروس بھی متاثر نظر آئی۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی آمد قریب آتے .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTعید الفطر پر محکمہ صحت کے ڈاکٹروں اور اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران محکمہ صحت کے تمام ڈاکٹروں ، افسران اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرکے ان کی ڈیوٹیوں کا شیڈول ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے تاکہ سیلاب متاثرین کو علاج معالجہ کی سہولت کسی تعطل کے بغیر فراہم کی جائے۔ محکمہ .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTکراچی پریس کلب کا متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان روانہ
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان اور ادویات پر مشتمل ٹرک متاثرہ علاقوں میں روانہ کردیے گئے۔ امدادی سامان پر مشتمل ٹرک مشیر اطلاعات سندھ جمیل سومرو، صدر کراچی پریس کلب امتیازفاران، سیکرٹری آرٹس کونسل احمد شاہ اوراراکین کراچی پریس کلب کی نگرانی میں روانہ کیا گیا۔ جبکہ ادویات .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTدین الٰہی کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا جذبہ پیدا کیاجائے‘حمیرا خالد
|
کراچی(وقائع نگار)معاشرے میں پھیلی ہوئی بے سکونی، افراتفری اور بے چینی کی واحد وجہ قرآنی تعلیمات سے انحراف ہے۔ قرآن ہی وہ دستور حیات ہے جس میں پوری انسانیت کی فلاح ہے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ طاغوت کے مقابل دین الٰہی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردینے کا جذبہ پیدا کریں۔ قرآنی تعلیمات کو .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTوزیرداخلہ سے امن کی توقع عبس ہے‘مہاجرقومی موومنٹ
|
کراچی ( پ ر)مہاجرقومی موومنٹ پاکستان کے ارکان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی آصف لودھی اور رضوان خان نے ملک میں جاری بد امنی و بم دھماکوں کی روک تھام میں حکومتی اداروں کی مکمل ناکامی اور وفاقی وزیر داخلہ کے بھڑک دار بیانات پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔عارضی بیت الحمزہ سے جاری کردہ .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTشہر میں بدامنی گورنر کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے‘جماعت اسلامی
|
کراچی(وقائع نگار)جماعت اسلامی کے سابق اراکین قومی وصوبائی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی، لئیق خان، نصراللہ خان شجیع، حمیداللہ خان ایڈووکیٹ اور محمد یونس بارائی نے شہر میں جاری قتل عام، ٹارگٹ کلنگ ، غندہ گردی ، ڈاکا زنی، چوری اور اغواءبرائے تاوان کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافے پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے اسے .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTکراچی میں قائم ریلیف کیمپوں میں متاثرین سیلاب کی تعداد76840ہوگئی ‘وقار مہدی
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور کراچی ریلیف کمیٹی کے ترجمان وقار مہدی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے متاثرین سیلاب کراچی کے مختلف علاقوں میں قائم کیے گئے کیمپوں میں اب تک76840متاثرین پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کراچی میں قائم تمام ریلیف کیمپوں میں تمام متاثرین کو کھانا، طبی سہولتیں .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTعید کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کو مزیدبہتر بنایاجائے‘IGسندھ
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ سلطان صلاح الدین بابر خٹک نے عید الفطر کے موقع پر سندھ کے تمام بڑے شہروں میں حفاظتی انتظامات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے اس عظیم مذہبی دن پر شہریوں کو فراہم کی جانے والی سیکورٹی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTپاکستان افغانستان اور رشین ممالک کو تجارتی سہولیات دینے کیلئے موزوں ملک ہے‘طارق چوہدری
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اپنے بہترین محل وقوع ، لوکیشن اور 3بہترین بندرگاہوں کی وجہ سے افغانستان اور رشین ممالک کو تجارتی سامان کی راہداری کی سہولیات دینے کے لیے نہایت موزوں ملک ہی، یہ بات پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق چوہدری نے کہی جو ECOممالک کی مشترکہ لاجسٹک فراہم کرنے والی ایسوسی ایشن کے .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTقرآن شہید کرنیکا امریکا کا احمقانہ منصوبہ امریکا کیلئے خطرناک ثابت ہوگا‘پاسبان
|
کراچی(پ ر)پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور، جنرل سیکرٹری عثمان معظم نے کہا ہے کہ فلوریڈا کے ایک چرچ کی طرف سے قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کے اعلان پر بے حس مسلمان حکمراں کوچاہیے کہ امریکی مفادات کی نگہبانی ترک کرکے امت مسلمہ کے مفادات کی ترجمانی کریں، دنیا بھر میں احتجاج کی لہر اٹھی .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTسرجانی میں بیکری کا مالک اغوا کے بعد قتل
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاﺅن اور لیاری سے 2افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاﺅن تھانے کی حدود سیکٹر7-Aکے مین روڈ سے 58سالہ ادریس علی خان ولد عبدالعزیز خان کی تشدد زدہ لاش ملی، پولیس کے مطابق مقتول کو اغوا اور تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول مکان .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حکومتی سہولیات ناکافی ہیں‘شجیع
|
کراچی(وقائع نگار)جماعت اسلامی ملیر کے تحت جناح اسکوائر پر متاثرین سیلاب کے سلسلے میں ریلیف کیمپ لگائے گئے۔ جماعت اسلامی شرقی کے امیرنصراللہ شجیع نے کیمپ کا دورہ کیا۔ بعدازاں سندھ سے آئے ہوئے ملیر میں رہائش پذیر متاثرین سیلاب میں راشن تقسیم کیا اس موقع پر مقامی امیر وسیم مرزا، قیم نجم الدین اور کریم .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTسیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘جمیل سومرو
|
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی مشیر اطلاعات جمیل احمد سومرو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی اور جب تک سیلاب سے متاثرہ افراد کوان کے گھروں میں دوبارہ آباد نہیں کردیا جائے گا، سندھ کابینہ کے اراکین ، ممبران صوبائی اسمبلی اور حکومتی ادارے رات دن اپنے .. |
2010-09-09 00:00:00 PSTaمتاثرین کی مدد کیلئے حکمراں اپنی قیمتی گھڑیاں ‘گاڑیاں وفرنیچر نیلام کریں ‘پاسبان
|
کراچی (پ ر ) پاسبان فاﺅنڈیشن ٹرسٹ کے صدر شفیق اللہ اسماعیل اور پاسبان صوبہ سندھ کے صدر حسین خان نے کہا ہے کہ عوام اپنے سیلاب سے متاثرہ ہم وطنوں کی بھرپور مدد کررہے ہیں ،حکومت فلڈٹیکس عائد کرنے کے بجائے وزرائ،سیکرٹریز ،پی ایزاور ان کے خصوصی پروٹوکول افسران کے پاس موجود لاکھوں روپے کی .. |
کراچی
2010-09-09 00:00:00 PSTپولیس نے عدالت کو مذاق سمجھ رکھا ہی،سندھ ہائی کورٹ
2010-09-09 00:00:00 PSTبیشتر علاقوں سے ٹریفک پولیس اور سٹی وارڈنز غائب، بدترین ٹریفک جام
2010-09-09 00:00:00 PSTعید الفطر پر محکمہ صحت کے ڈاکٹروں اور اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ
2010-09-09 00:00:00 PSTکراچی پریس کلب کا متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان روانہ
2010-09-09 00:00:00 PSTدین الٰہی کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا جذبہ پیدا کیاجائے‘حمیرا خالد
2010-09-09 00:00:00 PSTوزیرداخلہ سے امن کی توقع عبس ہے‘مہاجرقومی موومنٹ
2010-09-09 00:00:00 PSTشہر میں بدامنی گورنر کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے‘جماعت اسلامی
2010-09-09 00:00:00 PSTکراچی میں قائم ریلیف کیمپوں میں متاثرین سیلاب کی تعداد76840ہوگئی ‘وقار مہدی
2010-09-09 00:00:00 PSTعید کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کو مزیدبہتر بنایاجائے‘IGسندھ
2010-09-09 00:00:00 PSTپاکستان افغانستان اور رشین ممالک کو تجارتی سہولیات دینے کیلئے موزوں ملک ہے‘طارق چوہدری











