بین الاقوامی خبریں
2010-02-09 00:00:00 PSTہلمند‘ ویت نام کے بعد سب سے بڑے آپریشن کی تیاریاںمکمل ‘ طالبان تیار
|
کابل/واشنگٹن/لندن(خبر ایجنسیاں)جنوبی افغانستان میں امریکا اور ناٹو نے ویت جنگ کے بعد سب سے بڑے فوجی آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں‘افغان مزاحمت کاروں نے دھمکی دی ہے کہ دشمن بھی نقصان اٹھانے کیلئے تیار رہے ،آپریشن کے باعث مقامی آبادی کا انخلاءشروع ہو گیا ہے ، طالبان سے تعلق الزام میں ضلعی پولیس کے سربراہ کو .. |
2010-02-09 00:00:00 PST مذاکرات حافظ سعید کی گرفتاری سے مشروط نہیں، بھارت
|
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیرداخلہ چدم برم نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات حافظ سعید کی گرفتاری سے مشروط نہیں کیے۔ نئی دہلی میں سیکورٹی سے متعلق وزرائے اعلیٰ کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چدم برم نے کہا کہ حافظ سعید اور صلاح الدین ظالم قوتوں کے .. |
2010-02-09 00:00:00 PST کئی برس سے طالبان سے رابطے میںہیں‘برطانوی وزیر دفاع
|
لندن ( ثناءنیوز)برطانوی وزیر دفاع باب آئن ورک نے اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ کئی سال سے طالبان کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکومت کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں باب آئن ورک نے کہا کہ افغان میں برطانوی فوجی کمانڈر کئی .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTمقبوضہ کشمیر احتجاجی مارچ روکنے کیلئے حریت کانفرنس کیخلاف کریک ڈاﺅن
|
سرینگر (خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس ( میر واعظ گروپ ) کی اپیل پر پیر کو اقوام متحدہ کے مبصر دفتر کی طرف مارچ کو ناکام بنانے کیلئے بھارتی فوج نے چھاپوں اور کریک ڈاﺅن کے دوران سینئر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق ، شبیر احمد شاہ ، نعیم احمد .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTفلسطینی اسرائیل کی تباہی تک جہادجاری رکھیں‘ خامنہ ای
|
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم مذہبی اور انقلابی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کی تباہی کا وقت آن پہنچا ہے۔ یہ بات انہوں نے تہران میں فلسطینی تنظیم اسلامک جہاد کے سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ سے ملاقات کے دوران کہی۔ ایرانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دنیا .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTجرنیلوں کی سزاؤں سے متعلق خبریں پاکستان میںسننے کالطف اورہے‘بی بی سی
|
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل سرتھ فونسیکا کے دستوں نے جب گزشتہ برس کے موسم گرما میں دنیا کی چند سخت جان عسکری تحریکوں میں سے ایک یعنی تامل ٹائیگرز کو ختم کردیا اور ٹائیگرز کے قائد پربھاکرن کی لاش ٹی وی اسکرین پر دکھا دی گئی تو سری لنکا کے صدر مہندا راجا پکسا نے جنرل .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTIPLمیں رکاوٹ نہ ڈالیں،ٹھاکرے سے کرکٹ بورڈ کے صدر کی درخواست
|
نیو دہلی(آن لائن)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر اور مرکزی وزیر زراعت شرد پوار نے کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر کے ہمراہ شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے سے ملاقات کی۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پوار اور منوہر نے بال ٹھاکرے سے گزارش کی کہ وہ آئی پی ایل میچوں میں کسی طرح کی رکاوٹ پیدا .. |
2010-02-09 00:00:00 PSTبارہ مولہ میں برفانی تودہ گرنے سے17 بھارتی فوجی ہلاک
|
سری نگر(خبر ایجنسیاں)مقبوضہ کشمیر کے شمالی قصبے بارہ مولا میں برفانی تودہ گرنے سے 17 بھارتی فوجی ہلاک اور 400 سے زائد پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اور فوجی حکام نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ سری نگر سی50 کلو میٹر شمال مغرب میں ضلع بارہ مولہ کے سیاحتی مقام گلمرگ میں .. |
2010-02-09 00:00:00 PST5امریکی شہریوں کی درخواست ضمانت دائر‘سماعت16فروری تک ملتوی
|
سرگودھا (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا سے گرفتار 5امریکی شہریوں کی رہائی کے لیے ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے درخواست ضمانت پر کارروائی16 فروری تک ملتوی کردی۔یہ درخواست ڈیفنس آف ہیومین رائٹس نامی تنظیم کے خالد خواجہ نے طارق اسد ایڈووکیٹ کے توسط سے دائرکی ہے۔ .. |
بین الاقوامی خبریں
2010-02-09 00:00:00 PSTہلمند‘ ویت نام کے بعد سب سے بڑے آپریشن کی تیاریاںمکمل ‘ طالبان تیار
2010-02-09 00:00:00 PSTمذاکرات حافظ سعید کی گرفتاری سے مشروط نہیں، بھارت
2010-02-09 00:00:00 PSTکئی برس سے طالبان سے رابطے میںہیں‘برطانوی وزیر دفاع
2010-02-09 00:00:00 PSTمقبوضہ کشمیر احتجاجی مارچ روکنے کیلئے حریت کانفرنس کیخلاف کریک ڈاﺅن
2010-02-09 00:00:00 PSTفلسطینی اسرائیل کی تباہی تک جہادجاری رکھیں‘ خامنہ ای
2010-02-09 00:00:00 PSTجرنیلوں کی سزاؤں سے متعلق خبریں پاکستان میںسننے کالطف اورہے‘بی بی سی
2010-02-09 00:00:00 PSTIPLمیں رکاوٹ نہ ڈالیں،ٹھاکرے سے کرکٹ بورڈ کے صدر کی درخواست
2010-02-09 00:00:00 PSTبارہ مولہ میں برفانی تودہ گرنے سے17 بھارتی فوجی ہلاک
2010-02-09 00:00:00 PST5امریکی شہریوں کی درخواست ضمانت دائر‘سماعت16فروری تک ملتوی











