Earn Money 365

 

 

 

 

 

 

سرورق > کالم

کالم

2010-09-09 00:00:00 PST”ڈبویا مجھ کو ہونے نے“

ظہیر احمد

وہ منظر کتنا”دلفریب“ ہوگا جب میہڑ (ضلع دادو) کے قریب سیلابی پانی سے اپنی زرعی زمین بچانے کے لیے نہریں شگاف ڈالنے پر ایک رکن سندھ اسمبلی نجم ابڑو کو نہ صرف خوب مارا گیا بلکہ اس طرح دوڑایا گیا جس طرح وڈیرے اکثر کسی بے بس غریب کو سزا دینے کے لیے اس پر کتے ..

2010-09-09 00:00:00 PSTرکاوٹ کون ہی....؟

مظفر اعجاز

صدرمملکت کہتے ہیں کہ ڈاکٹرعافیہ میری بیٹی ہے میں اسے لاﺅں گا۔ وزیراعظم پاکستان کہتے ہیں کہ عافیہ میری بیٹی ہے میں اسے لاﺅں گا۔ امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کہتے ہیں کہ عافیہ میری بہن ہے اس عیدالفطر پر وہ اپنے گھروالوں کے ساتھ ہوگی۔ وزیر خارجہ بھی یہی کہتے ہیں۔ وزیر داخلہ کا ..

2010-09-09 00:00:00 PSTدوستانہ کمند

عارف بہار

پاکستانی معاشرہ ابھی سیلاب کے حصار سے باہر نہ نکلنے پایا تھا کہ اسے خون کے سیلاب نے آگھیرا۔لاہور سے کوئٹہ تک پرامن شہریوں کو،جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں غیر طبعی موت کی سرخ آندھی نے آلیا۔مدت سے پاکستان کے حالات کچھ زیادہ تسلی بخش نہیں تھے لیکن حالات اس قدر گھمبیر اور ..

2010-09-09 00:00:00 PSTکشمیریوںکے حق میں چین کا مستحسن اقدام

پروفیسر خورشید احمد

کیاکبھی ہندوستان کشمیریوں کو سُکھ کا سانس لینے دے گا؟اس سوال نے ساری پُرامن دنیا کو خطرات اور مخمصوںمیں مبتلا کیا ہوا ہے ہندوستا ن اپنی حجم کے لحاظ سے بڑائی، اور بڑی جمہوریت ہونے پر اس قدر تکبُر کا شکار ہے کہ پاکستان جیسے فوجی اعتبار سے طاقتور اور ایٹمی قوت کے حامل ملک کو ..

2010-09-09 00:00:00 PSTماہ ر مضان کی برکات!

ناصر حسنی

جب بھی ملک کے کسی حصے میں تخریب کاری یا دہشت گردی کا کوئی دل فگار واقعہ رونما ہوتا ہے تمام مذہبی‘ سماجی اور سیاسی رہنما یک زبان ہوکر کہتے ہیں کہ اس انسانیت سوز واقعہ کے مرتکب مسلمان نہیں ہوسکتے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وطن عزیز کا کوئی بھی فرد صحیح معنوں میں ..