تازہ ترین
وزیر اعظم ہتھکڑی لگوانے اور جیل جانے کو تیار
04-February-2012 PST| لاہور (نمائندہ جسارت ) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہعدالت نے مجھے بلایا ہے میں جاوں گا اور اگر عدالت جیل بھیجے گی تو فیصلہ تسلیم کروں گا ‘ چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آئے‘ایسے اقتدار کو ٹھوکر مار دیں گے جسے عوامی حمایت حاصل نہ ہو‘تمام بحران سینیٹ کا الیکشن .. |
کرم ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ‘ 9 اہلکار شہید‘ 5 اغوا: 26 عسکریت پسند ہلاک
04-February-2012 PST| لوئر کرم ایجنسی (خبر ایجنسیاں )لوئر کرم ایجنسی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 9اہلکار شہید اور3زخمی ہوگئے۔ عسکریت پسندوں نے 5اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ اس دوران عسکریت پسندوں سے لڑائی میں20عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق .. |
قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی امریکا کو پیشگی آگاہی کا نوٹس لیا جائے: ارکان سینیٹ کا مطالبہ
04-February-2012 PST| اسلام آباد(آن لائن/ثناءنیوز) سینیٹ میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈڑ سینیٹر پروفیسر خورشید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے امریکاکے ساتھ تعلقات سے متعلق پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات سے امریکی سفیر کی پیشگی آگاہی کا نوٹس لیا جائے ۔ کس نے امریکی سفیر کو سفارشات سے .. |
مالی مدد کی بحالی سے کالعدم تنظیمیں متحرک گئیں: خفیہ اداروں کی رپورٹ
04-February-2012 PST| اسلام آباد(خبر ایجنسیاں ) پاکستان کے خفیہ اداروں نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ پاکستان اور بیرونِ ملممالک سے کالعدم تنظیموں کو ملکی اور غیر ملکی کرنسی میں سرمایے کی فراہمی سے ایسی تنظیمیں ایک بار پھر متحرک ہو رہی ہیں جوگ±زشتہ کچھ عرصے کے دوران سیکورٹی فورسز اور .. |











