دنیا

تاج?ستان فوج ?ا اعل?? ?مان?رداعش م?? شامل

دوشنبے: تاجکستان اسپیشل فورس کے کمانڈر کرنل گلمرود کلیموف نے داعش میں شمولیت اختیار کرلی ہیں گلمرود کلیموف تاجکستان کے بہت سے اہم معاملات سے آگاہ...

منش?ات اسمگلنگ، سعود? عرب م?? ا?? اور پا?ستان? ?ا سرقلم

ریاض: سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کےالزام میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم کردیا گیا۔ اقوام متحدہ نےاظہار تشویش کا کیا ہے۔ غیر ملکی...

افغان فورسز ?? ?ارروائ? م?? 107طالبان جنگجو ?لا?

افغانستان کے مختلف صوبوں میں نیشنل سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 107 طالبان جنگجنو مارے گئے جب کہ آپریشنز میں 5اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ وزارت...

چ?ن جنوب? بح?ر? چ?ن م?? مصنوع? جزائر ?? تعم?ر بند ?ر د?،امر???

امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے ہوائی میں اپنے ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کے 11 روزہ دورے کے آغاز سے قبل ایک بیان...

ب?ارت م?? شد?د گرم? س? 1500افراد ?لا?

بھارت میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 کے قریب پہنچ گئی ۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی یہ شدت...

اقوام متحد? : سلامت? ?ونسل ن? متفق? طور پر قرار داد منظور ?رل?

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دنیا بھر میں صحافیوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت پر مبنی قرار داد منظور کرلی ہے ۔ ذرائع...

ان?ون?ش?ا م?? ?ر?ف? حادث?، 17 طلب? ?لا?

جکارتہ: انڈونیشیا کے شمالی علاقے سماٹرا میں تیزرفتارٹرک کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث ٹرک بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا۔ ابتدائی...

چال?س ?زار تار??ن وطن ?و ?ورپ م?? بسان? ?? ت?ار?

برسلز : یورپی کمیشن نے جنوبی یورپ سے آنے والے 40 ہزار تارکین وطن کو آئندہ 2 سال میں یورپی مما لک میں بسانے کا فیصلہ...

?اس?ن مل? ن? ?ل س? ج?ل ب?رو تحر?? ?ا اعلان ?رد?ا

سرینگر: حریت رہنما یاسین ملک نےمقبوضہ وادی میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہ ملنے پرجمعہ سے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا ہے۔ سرینگر...

?ر?ان? م?? ?ندوؤ ? ن? مسجد ?و نذر آتش ?رد?ا

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں جنونی ہندوؤں نے زیر تعمیر مسجد کو شہید کردیا، انتہا پسند ہندوؤں نےفرید پور میں 20 سے زائد...