پاک قطر تکافل کاڈیجیٹل ذرائع سے اپنی مصنوعات اور خدمات پیش کرنے کا فیصلہ

395

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک قطر تکافل گروپ نے کورونا وائرس کی صورتِ حال کے پیشِ نظر اپنے معزز ممبران اور صارفین کو بہترین سہولیات جاری رکھنے کے لیے ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے اپنی مصنوعات اور خدمات پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم پیرانی نے کہاکہ صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنا ہماری اوّلین ترجیح رہی ہے اور مستقبل میں بھی کووِڈ 19کے موجود رہنے کی وجہ سے ہمیں یقین ہے۔